: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لوگ گھٹنے کے درد سے آزاد ہونے کیلئے اسکی سرجری کراتے ہیں۔لیکن ایک حالیہ مطالعہ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ غیر ضروری سرجری کی توقع فیزوتھراپی گھٹنے کے درد کے علاج میں مزید موثر ہو سکتا ہے۔اتھروسکوپی سرجری عام بات ہے لیکن فن لینڈ میں کرائے گئے
مطالعہ کے مطابق ہزاروں لوگ غیر ضروری طور پر سرجری کراتے ہیں۔مطالعہ کے مطابق اس سرجری کی تعداد کم ہونی چاہئے اور فیزوتھراپی اس بیماری کی تشخیص کا اچھا انتخاب ہے۔فن لینڈ کے تحقیق میں تاہم سرجری کو موثر مانا گیا ہے۔لیکن یہ کم عمر کے مریضوں پر کیاجاناچاہئے۔80فیصد معاملے میں سرجری اتنی کارکرد ثابت نہیں ہوئی۔